عالمی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ، آپ کے عملی کیریئر کے لیے بنایا گیا۔
پاکستان کی سولر انڈسٹری تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کے ساتھ ہنر مند انسٹالرز، ٹیکنیشنز اور سولر ماہرین کی مانگ بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس شعبے میں آنا چاہتے ہیں مگر انہیں ایسی تربیت تک رسائی نہیں ملتی جو عملی ہو، انڈسٹری میں قابلِ قبول ہو، اور کام یا تعلیم کے حصول کے ساتھ آسانی سے کی جا سکے۔
نیو انرجی اسکلز (New Energy Skills) اسی خلا کو پُر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے ہائبرڈ پروگرامز کے ذریعے آپ اپنی ضرورت اور آسانی کے مطابق سیکھتے ہوئے عملی انسٹالیشن کا تجربہ حاصل کرتے ہیں اور ایسا سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں جو انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق ہو۔
نیو انرجی سکلز — ماہرین کی جانب سے تیار کردہ
آپ نیو انرجی اسکلز کے ذریعے کیا حاصل کریں گے
سولر اور بیٹری کی صنعت میں عملی کیریئر کے لیے تیاری کریں
عملی انسٹالیشن کا تجربہ حاصل کریں
عملی تربیت کے ذریعے سولر اور بیٹری سسٹمز کی انسٹالیشن، آپریشن اور خرابیوں کی نشاندہی کا عملی تجربہ حاصل کریں۔
انڈسٹری کے مطابق سرٹیفکیٹ حاصل کریں
ایسا قابلِ تصدیق ٹریننگ کمپلیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں جو آجرین کو آپ کی قابلیت پر اعتماد دے۔
عملی کیریئر کے مواقع حاصل کریں
وہ ہنر سیکھیں جن کے ذریعے آپ سولر انسٹالر، سولر ٹیکنیشن، سولر سیلز کنسلٹنٹ یا سولر انٹرپرینیور جیسے شعبوں میں حصہلے سکیں۔
فیلڈ میں کام کرنے کا اعتماد حاصل کریں
پاکستان کے عملی حالات کے مطابق سسٹمز، معیار اور حفاظتی اصولوں کے تحت تربیت حاصل کریں اور پُر اعتماد ہوکے کام کریں۔
فلپائن میں نیو انرجی اسکلز کے مثبت نتائج
* ڈیٹا 2022 سے 2025 کے عرصے پر مبنی ہے
ہمارے لرننگ پاتھ ویز دریافت کریں
اپنے اہداف کے مطابق ایک لرننگ پاتھ وے منتخب کریں
ہمارے لرننگ پاتھ ویز منتخب کردہ کورسز اور عملی ٹریننگ کو یکجا کرتے ہیں تاکہ آپ کو سولر اور بیٹری کے حقیقی کرداروں کے لیے تیار کیا جا سکے۔ خود رفتار آن لائن سیکھنے کے ذریعے آپ کام یا تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی مہارتیں بھی بنا سکتے ہیں۔
ہمارے سیکھنے والوں کے تجربات اور تاثرات
پاکستان میں سولر اور بیٹری کے شعبے میں آگے بڑھنے والوں کے تجربات
گریجویٹس کے سفر، صنعت اور ٹریننگ اپڈیٹس سے سیکھئے
سوالات ہیں؟
اپنا سولر اور بیٹری کیریئر یہیں سے شروع کریں
ہماری ٹریننگ کے ذریعے سرٹیفیکیٹ لیں، اور عملی مواقع کے لیے تیار ہو جائیں
